کم ہی کم

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - کم سے کم، بہت کم، بالکل نہیں نیز شاذو نادر، کبھی کبھار۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - کم سے کم، بہت کم، بالکل نہیں نیز شاذو نادر، کبھی کبھار۔